Tuesday January 21, 2025

مسلم لیگ (ن) بری طرح لڑ کھڑا گئی،، ایک اور رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مشکلات میں اضافہ ہواگیا ہے۔ ایک اور رکن اسمبلی پارٹی کو چھوڑ کرتحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں۔ نوازشریف کی تاحیات نا اہلی کے بعد حکومتی جماعت کی پریشانیوں میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلاول ورک پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو کر تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ جلد عمران خان سے ملاقات کریں گے اور پارٹی میں شامل ہونے کا

باضابطہ طور پر اعلان کریں گے ۔ دوسری جانب عمران خان کا کہناہے کہ حکمرانوں کو بھاگنے دیں گے اور نہ ہی اداروں کو بلیک میل کرنے کی اجازت دی جائے گی

FOLLOW US