اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے موبائلز چیک کر لیں ! معروف سائبر سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے 11موبائل ایپلیکیشنز کو خطرناک قرار دیدیا گیا ۔۔۔معروف سائبر سیکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ کی جانب سے 11 اینڈرائیڈ ایپلیکیشنز کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔سائبر سیکیورٹی نقائص جانچنے والے ماہرین نے انتباہ کی ہے کہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر موجود کچھ ایپلیکیشنز میں کمزور سیکیورٹی کے باعث ہیکرز صارف کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔