اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا ،کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکارہ کی دردناک موت نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا ۔۔۔ رانی مکھر جی کی فلم ہچکی سے شہرت پانے والی ٹی وی اداکارہ لینا آچاریہ (Leena Acharya) کا ہفتہ (21 نومبر) کو انتقال ہوگیا۔ ان کی موت کی وجہ گردے (Leena Acharya Passes Away) کا فیل ہونا بتایا جارہا ہے۔ لینا آچاریہ (Leena Acharya Died) گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے گردے کی بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں۔ ممبئی:
ٹی وی اداکارہ لینا آچاریہ (Leena Acharya) کا ہفتہ (21 نومبر) کو انتقال ہوگیا۔ ان کی موت کی وجہ گردے (Leena Acharya Passes Away) کا فیل ہونا بتایا جارہا ہے۔ لینا آچاریہ (Leena Acharya Died) گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے گردے کی بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں۔ کچھ وقت پہلے ہی لینا کو ان کی ماں اپنا گردا ڈونیٹ کی تھی، لیکن اس کے بعد بھی ان کی جان نہیں بچ سکی۔ لینا آچاریہ دہلی کے ایک اسپتال میں داخل تھیں، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ لینا آچاریہ ’سیٹھ جی’ ’آپ کے آجانے سے’، میری ہانیکارک بیوی’ جیسے کئی ٹی وی شوز میں نظر آچکی ہیں۔ یہی نہیں، انہوں نے کئی فلموں اور ویب سیریز میں بھی کام کیا ہے، جن میں رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی’ بھی شامل ہے۔ لینا آچاریہ کے انتقال کی خبر سے پوری انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لینا آچاریہ کے ساتھ کام کرچکے فنکاروں نے ان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پہلے خبریں تھیں کہ لینا آچاریہ کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے، لیکن بعد میں واضح ہوا کہ گردہ فیل ہونے کی وجہ سے لینا آچاریہ کے انتقال کی وجہ ہے۔ ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ فیم روہن مہرا نے لینا آچاریہ کو یاد کرتے ہوئے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس کے ساتھ لینا آچاریہ کو خراج عقیدت پیش کی گئی ہے۔ روہن لکھتے ہیں، ’آپ کی آتما کو شانتی ملے میڈم۔ گزشتہ سال ہم اس وقت کلاس آف 2020 کے لئے شوٹنگ کر رہے تھے۔ آپ کی بہت یاد آئے گی’۔