Sunday January 19, 2025

سردیوں کا انتہائی سستا مگر طاقتور ترین شربت،، اس کو پینے سے 10 دن میں کمزور سے کمزور انسان میں بھی جان آ جائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج ہم آپکو ایک ایسا مشروب بنانا سکھا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا انتہائی حیرت انگیز شربت ہے کہ اس کو پینے والا چاہے انتہائی بیمار ہو یا لاگر ہو اس کو پینے کے بعد اٹھ بیٹھے گا۔یہ شربت اپنے اندر ایسے فوائد سموئے ہو ئے ہے جس کا تصور کرنا بھی محال ہے۔اس کے اندر تمام اجزاءقدرتی ہیں اور پینے والے کو انتہائی صحتمند بنا دیتے ہیں۔صحت کی خوبیوں سے مالا مال یہ انتہائی طاقتور ترین شربت ہے

جو دنوں میں آپکو صحت مند اور طاقتور بنا دے گا۔اور آپکے جسم میں بھر پور توانائی بھی پیدا کرے گا۔اس شربت کو بنانے کے لئے جو چیزیں چاہیے وہ یہ ہیں۔ اجزاء خالص شہد:1کلو چقندر ایک کلو رس بھری گا جریں:آدھا کلو ، لیموں ایک عدد، گولڈن سیب 3 عدد، اچھے مالٹے 3 عدد، بنانے کا طریقہ، ان سب کو اچھی طرح دھو لیںاور ان کو چھو ٹے چھو ٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اب ان کو ایک بلینڈر میں ڈال دیں اور اس وقت تک گرینڈ کریں جب تک ان کا مکسچر نہ بن جائے۔اب ایک بوتل لیں اور اس میں یہ مکسچر ڈال دیں اور فرج میں رکھ دیں۔ہر صبح خالی پیٹ تھوڑا سا مکسچر پی لیں

FOLLOW US