Thursday November 28, 2024

چین کو سب سے بڑا دھچکا ۔۔۔ خلائی لیبارٹر ی ہزاروں کلومیٹر بلندی سے زمین پر آکر چکنا چور

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی خلائی لیبارٹری آج کسی وقت بھی زمین پر گر جائے گی، یہ خلائی لیبارٹری پانچ سال قبل خلامیں بھیجی گئی تھی، تاہم اس میں خرابی پیدا ہوگی اس کا اپنے مرکز سے رابطہ منقطع ہوگیا ۔ خلائی لیبارٹری خلاء میں تباہ ہونے کے بعد کس وقت کسی وقت بھی زمین پر گر سکتی ہے ، کہاں کرے گی اس بارے میں سائنسدان کچھ بھی بتانے سے قاصر ہیں۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس کوئی بڑی تباہی نہیں آئے گی۔ لیبارٹری بے شمار شہباب ثاقب کی صورت میں زمین پرآئے گی۔ لیبارٹری 26ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

سے زمین پر گرے گی۔ جنوبی کوریا نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا ہے کہ وہ پیر کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اگر اپنے علاقے میں کوئی ملبہ یا مشینری دیکھیں تو فوری طور پر انتظامیہ کو آگاہ کریں۔

FOLLOW US