Thursday November 28, 2024

وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتے میں کرے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتے میں کرے گا۔وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا علان تیسرے ہفتے میں کرے گا،چیئرمین فیڈرل بورڈ راعتیق احمد کا کہنا ہے کہ
میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتہ میں کیا جائے گا،بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 30جون کو طلب کر لیاگیا ہے جس میں آئی بی سی سی اور فیڈرل بورڈ کی گائیڈ لائن کی منظوری دی جائے گی، امتحانات منسوخی اور پروموشن پالیسی کی منظوری بورڈ آف گورنر سے لی جائے گی،وفاقی وزارت تعلیم نے اصولی منظوری دے دی ہے،وفاقی تعلیمی بورڈ کو مراسلہ جاری کر دیاگیا ہے۔

FOLLOW US