Monday January 20, 2025

امریکی خصوصی طیارے کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکی خصوصی طیارے کو اجازت نامہ جاری کردیا،خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کے 45 رکنی وفد کو لیکر 30 مئی کو اسلام آباد پہنچے گا،خصوصی طیارہ واپسی پر اپنے سفارتی عملے کے 8 ارکان کو بھی امریکہ لیکر جائیگا۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

FOLLOW US