پشاور:خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے۔راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا فی تھیلا 20 کلوگرام آٹا پایاگیا۔فیصل محمود انسپکٹر فوڈراولپنڈی نے بتایا کہ ایک ٹرک سے آٹے کی بوریاں پائی گئیں۔