Monday November 24, 2025

سجل علی مصورہ بن گئیں۔!! کس کی تصویر بنا دی؟ دیکھر مداح حیران رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ سجل علی مصورہ بن گئیں۔انہوں نے شوہر احد رضا میر کا خاکہ بنا کر سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر احد رضا میر کا بنایا گیا خاکہ شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ اس آدمی کی خوبصورتی کو مقیدکرنا آسان نہیں۔ سجل علی اور احد رضا میر نے مارچ میں دبئی میں شادی کی اور ان دنوں دونوں ڈرامہ سیریلیہ رہا دل میں دکھائی دے رہے ہیں۔