Wednesday July 30, 2025

” مجھے جنسی عمل کرنے دو کیونکہ مجھے پسینہ آنا بہت ضروری ہے ورنہ میں 48گھنٹے میں۔۔۔۔” 24سالہ نوجوان نے خاتون کے دروازے پر جا کر کیا درخواست کی کہ وہ فور مجبور ہوکر اً مان گئی ،نتیجہ کیا نکلا؟؟؟شرمناک رپورٹ

آک لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر مرد اپنی جنسی خواہشات کے ہاتھوں مجبور ہوکر خواتین سے تعلقات استوار کرنے کی کوششوں میں دربدر پھرتے رہتے ہیں اور بسا اوقات اس کا نتیجہ کسی ناکامی اورشرمندگی کے سوا کچھ بھی نہیں نکلتا۔ لیکن ایک 24سالہ نوجوان نے تو اس معاملے میں انتہا درجے کی ہوشیاری اور مکاری کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون کی

ہمدردی حاصل کرتے ہوئے اس سے جنسی تعلقات قائم کر ڈالے۔ نیوزی لینڈ کی ایک نیوز ویب سائٹ نیوزی لینڈ ہیرالڈ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ روٹورووا شہر میں ایک 24سالہ نوجوان نے ایک خاتون کے درواز ے پر دستک دی۔ خاتون نے دروازہ کھولا تو سامنے موجود نوجوان کو ایک ایسی حالت میں پایا کہ اس کا چہرہ لال سرخ ہوچکا تھا ۔ اور اس نے اپنے ہاتھ اپنے سینے پر رکھے ہوئے تھے۔خاتون نے اس سے پوچھا کہ اسے کیا ہوا ہے تو اس نے بتایاکہ اس نے کوئی زہر آلود چیز کھا لی ہے ۔ جس کا علاج اسے یہ بتایا گیا ہے کہ وہ کسی خاتون سے جنسی عمل کرے ۔ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو 48گھنٹے تک اس کی موت واقع ہو سکتی ہے ۔ کیونکہ زہر پسینہ آنے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ خاتون نےکہا کہ پسینہ تو دوڑ لگا کر ہی بہایا جاسکتا ہے ۔ تو نوجوان نےجواب دیا کہ پسینہ آنے کےلئے جو خاص عمل ڈاکٹروں نے بتایا ہے وہ دوڑ نہیں بلکہ جنسی عمل ہے۔ جس پر خاتون ازراہ ہمدردی اس کی بات مان گئی ۔ اور اگلے 48گھنٹوں تک وہ اوباش اس خاتو ن کو بار بار جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔ اس دوران خاتون کو شک پڑ گیا کہ نوجوان نے اسے بہت شرمناک طریقےسے بے وقوف بنایا۔اس نے پولیس کو اطلاع دی جس نے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔