Wednesday March 12, 2025

محبت کی ملاقاتوں یا جنسی عمل کے دوران یہ ایک کام کرنے سے چھ انتہائی خطرناک بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔۔ آپ بھی محتاط رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کئی فلموں ، گانوں اور تصاویر میں کچھ اخلاقیات سے گرے ہوئے لغویات اور مغلظات پر مبنی مناظر میں دو مخالف جنسوں کو ایک مخصوص انداز میں محبت اور فرط جذبات کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار مغربی معاشرہ ” فرنچ کس (French Kiss)کا نام دیتا ہے ۔ اس شرمناک فعل کی تقلید اہلیان مغرب کی دیکھا دیکھی مشرق والوں نے بھی شروع کر دی ہے ۔ کئی بار فلموں سے منفی انداز میں متاثر نوجوان اپنی دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات میں اس گھنائونے فعل کے قصے بھی بڑے مفصل انداز میں سنایا کرتے ہیں ۔ لیکن خود میڈیکل سائنس نے انتباہ کردیا ہے کہ French Kiss کا ارتکاب کئی خطرناک اور

موذی بیماریوں کے پھیلنے کا باعث بنتا ہے ۔ ان میں انفلوئنزا،ہونٹوں اوراردگردپیپ داردانے بننا،گردن اورسرمیں شدیددرد کے ساتھ بخارآنا،زبان پر چھالے بننا ،مسوڑھوں کی سوزش اور دانت خراب ہوناشامل ہے