واشنگٹن (ویب ڈیسک)نئے امریکی چیف آف پولیس نے حلف اٹھا لیا ۔ روایت کے مطابق حلف اٹھاتے وقت بائبل کو آگے کیا گیا تاکہ اس پر ہاتھ رکھ کر نئے آمریکی چیف اپنی زمہ داریوں کا چارج سنبھال سکیں لیکن انہوں نے بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھانے سے انکار کر دیا اور اعلان کیا کہ میں مسلمانوں کے آخری پیغمبر کی کتاب قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اپنی نئی زمہ داری کا حلف لوں گا۔تفصیلات کے مطابق نئے امریکی چیف آف پولیس کا بائبل پر حلف اٹھانےسے انکار، قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ دی ٹرینڈ پاکستان کے مطابق نئے امریکی چیف آف پولیس نے حلف اٹھا لیا ۔
روایت کے مطابق حلف اٹھاتے وقت بائبل کو آگے کیا گیا تاکہ اس پر ہاتھ رکھ کر نئے آمریکی چیف اپنی زمہ داریوں کا چارج سنبھال سکیں لیکن انہوں نے بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھانے سے انکار کر دیا اور اعلان کیا کہ میں مسلمانوں کے آخری پیغمبر کی کتاب قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اپنی نئی زمہ داری کا حلف لوں گا۔ خبر نے عالمی سطح پر تھرتھلی مچا دی ۔ عہدےاٹھانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جب اس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے کہا اس بات میں کوئی حرج نہیں ہر انسان ایک اپنی سوچ کا مالک ہے وہ جیسے چاہیے کر سکتا ہے بس اسے اپنےفرائض کے لیے ڈسپلن کا خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں: