
آپ کی والدہ کے انتقال کا سُن کر بہت افسوس ہوا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا نواز شریف کو تعزیتی خط
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی والدہ کے انتقال پرخط کے ذریعے اظہار تعزیت کیا، مودی نے خط میں کہا