
بغیر کٹوتی کے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،حکومت نے اوورسیز پاکستانیز کیلئے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیز بغیر کٹوتی کے اپنے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،نادرا کے ساتھ مل کر شہریوں کو سہولیات فراہم