
حنا پرویز بٹ کا بڑا اقدام ،شہباز شریف کی رہائی کیلئے وہ کام کر دیا کہ نیب بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیگی
لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے شہبازشریف