
‘ہم نے نکل کر سازش کرنے والوں کو بتانا ہے کہ ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں، عمران خان کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب
گوجرانوالہ: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکھٹا کردیا گیا، یہ بڑے بڑے مافیاز لوگوں کا خون چوستے