Sunday May 19, 2024

سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، آٹھ اہلکار وں کی جانیں چلی گئیں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبے تخار میں طالبان کے ایک حملے کے نتیجے میں 18سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگجوؤں نے اس صوبے میں متعدد چیک پوائنٹس پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان شدید قسم کی جھڑپیں ہوئیں۔اس دوران 9فوجی اور9پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبے تخار میں طالبان کے ایک حملے کے نتیجے میں 18سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگجوؤں نے اس صوبے میں متعدد چیک پوائنٹس پر حملہ کیا،جس کے نتیجے

میں سکیورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان شدید قسم کی جھڑپیں ہوئیں۔اس دوران 9فوجی اور9پولیس اہلکار ہلاک ہو گئ

FOLLOW US