Sunday December 22, 2024

بھارت میں ہندو گھروں سے مورتیاں اور بت اٹھا اٹھا کر کچرے میں پھینکنے لگے۔۔ہر روز اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد کہاں جا پہنچی؟؟انتہا پسندوں کی پریشانی کی حد نہ رہی

حاصل پور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھار ت میں سینکڑوں کی تعداد میں ہندواسلام قبول کررہے ہیں اور ہندو مذہب چھوڑ رہے ہیں ان خیالات کا اظہار بھار ت سے اپنے رشتے داروں کو ملنے آئے ہوئے یہاں عنایت ،نبی احمد،محمد ابراہیم نے بتایا کہ بھارت میں بڑی تعداد میں ہندو اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر گلیوں میں پھینک رہے ہیں اور آئے روز پورے بھارت میں ہندو گھرانے اسلامی تعلمیات سے متاثر ہوکر ہندو مذہب چھوڑ کر اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر اورانہیں توڑ پھوڑ کر گلیوں میں پھینک کر اور ہندو مذہب سے توبہ تائب ہوکر اسلام قبول کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے

پاک کلام قرآن پاک کو اپنے گھروں کی زینت بنا رہے ہیں ۔بھار ت میں ہندو قرآن مجید کی تعلیم حضرت محمد ﷺ کی شخصیت اور عدل وانصاف سے متاثر ہوکر آئے روز درجنوں گھرانے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر رہے ہیں بھارت میں بڑی تعداد میں ہندوں کے اسلام قبول کرنے سے حکمران اور انتہا پسند ہندو پریشان ہیں۔اور بھارت میں اسلام کا بول بالا ہونے والا ہے۔

FOLLOW US