چین اور روس بھرپور جنگ کی تیاریاں کررہے ہیں، آئی آئی ایس ایس کی رپورٹ

   
   

دونوں ممالک جلد ہی امریکہ اور اس کے حلیفوں کی فوجی قوت کے ہم پلہ ہوسکتے ہیں چین اور روس بھرپور جنگ کی تیاریاں کررہے ہیں، آئی آئی ایس ایس کی رپورٹ چین اور روس جلد ہی امریکہ اور اس کے حلیفوں کی فوجی قوت کے برابر ہوسکتے ہیں، او ر مغربی بالادستی میں کمی سے بھرپور جنگ چھڑ سکتی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف

سٹریٹیجک سٹیڈیز ( آئی آئی ایس ایس) کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اگرچے بڑی قووتوں کے درمیان جنگ ناگزیر نہیں تاہم واشنگٹن ، ماسکو اور بیجنگ اس امکان کی تیاری کررہے ہیں۔ آئی آئی ایس ایس کی سالانہ فوجی توازن 2018رپورٹ میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ کس طرح چینی قیادت نے حالیہ برسوںمیں اپنے فوجی پروگرام میں اضافہ کردیا ہے اور نئی ٹیکنالوجیوں پر زبردست اخراجات کیے جارہے ہیں ،جس سے اسے بحری اور فضائی برتری حاصل ہوسکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جبوتی میں چین کے پہلے سمندر پار فوجی اڈے کے آغاز سے اسے بڑے فاصلوں تک میشن کرنے میں کامیابی حاصل ہوگی اور اسے عزائم کا اہم عندیہ خیال کیا جارہا ہے۔ جریدہ انڈیپنٹ کے مطابق اگرچے جزوی طور پر فنڈنگ اور صنعتی صلاحیت کے فقدان کی وجہ سے روس میں فوجی تیاریوں کی رفتار سست ہے۔ تاہم روس شام اور یوکرائین میں حقیقی ، عملی جنگ کے تجربے سے استفادہ کررہا ہے اور اس نے سائبر حملوں سمیت ہائی بریڈ جنگ کے شعبے میں زبردست صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ روس کے دفتر خارجہ نے گزشتہ رات کہا کہ گزشتہ سال

یوکرائین پر ناٹ پیڈ یا سائبر حملہ روسی فوج نے کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی سی این این کے مطابق روس اور چین کی طرف سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنے کی کوشش میں امریکی محکمہ دفاع نے مطالبہ کیا ہے کہ 2019کے فوجی اخراجات میں اضافہ کیا جائے۔امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ 686بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی جائے جس کاشمار امریکی تاریخ کے سب سے بڑے فوجی بجٹوںمیں ہوتا ہے۔ بجٹ تجویز میں بین الاقوامی ڈپلومیسی اور سمندر پار امداد میں کمی کرنا بھی شامل ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy