Thursday December 26, 2024

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ، 2 خواتین سمیت تین شہری زخمی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور جارحیت کو قائم رکھتے ہوئے فائرنگ کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین شہری زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے

سیکٹرز بٹل، تتہ پانی اور کھوئی رٹہ میں آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائی کی اوربھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

FOLLOW US