بٹ کوائن میں 2 ملین درہم کا دھوکا کرنے والا شخص متحدہ عرب امارات سے گرفتار

   
   

مقامی ذرائع کے مطابق شارجہ پولیس نے متحدہ عرب امارات کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بٹ کوائن کے ذریعے 2 ملین درہم کا دھوکہ کرنے والے دھوکے بازوں کو گرفتار کر لیا ہے اور اسے 2 ملین درہم بھی برآمد کر لیے ہیں ۔ شارجہ پولیس کے مجرمانہ تحقیق کے ڈیپارٹمنٹ کے ڈرایکٹر جنرل محمد ال شمسی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو

پاکستانیوں نے مل کر اس دھوکے کو انجام دینا چاہا تھا ۔بھارتی نے پولیس کو بتایا کہ اسے انٹرنیٹ کااستعمال کرنے سے پتہ چلا تھا کہ دونوں پاکستانی بٹ کوائن پر تجارت کرنے میں مصروف رہتے ہیں اور اس میں کافی ماہر بھی ہیں کیونکہ وہ اب تک بٹ کوائن سے کافی منافع کما چکے تھے ۔ جس پر بھارتی نے سوچا کہ کیوں نہ وہ بھی ایک کوشش کر کے دیکھے اور دونوں پاکستانیوں سے رابطہ کیا ۔ ایک پاکستانی شارجہ کی ایک ٹی شاپ میں اس سے ملا اور اسے قائل کیا کہ وہ بٹ کوائن کی رقم اسے اس وقت ہی دیں گے جب وہ پہلے بینک اکاونٹ کے ذریعے انکے اکاونٹ میں پیسے جمع کراوائیں گے ۔بھارتی نے وہیں بیٹھے ہوئے 2 ملین درہم پاکستانیوں کے اکاونٹ میں جمع کر وا دئیے ۔ لیکن جب اسنے ان سے دوباری رابطہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دونوں کے نمبر بند ملے ۔ جس پر بھارتی نے پولیس میں شکایت درج کروائی ۔ یاد رہے کہ دونوں میں سے ایک پاکستانی متحدہ عرب مارات سے باہر رہائش پذیر تھا ۔ تاہم پولیس کی بروقت تحقیق سے دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انسے بھارتی شہری سے لوٹے گئے 2 ملین درہم بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
آپ کو جوابدہ ہوں اور نہ ہی معلومات دینے کا پابند ہوں،عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ پر اپیل کا فیصلہ سنا دیا
عمران خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ کس طرح ان کو قتل کیا جا سکتاہے؟ تہلکہ خیز انکشافات
شہیدوں کیخلاف ٹرینڈ، 6 لوگوں کی شناخت ہوگئی ، 78 کی تلاش جاری، 120 کی شناخت کا تعین کیا جا رہاہے
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار
دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفےملتے ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ سب کی انکوائری ہونی عمران خان
“رجیم چینچ سازش کے تحت فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، جس کو ملک کی فکر ہوگی وہ چاہے گا کہ فوج کا ادارہ مضبوط ہو”
حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان
شہباز گل کو کتنے دن کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔ عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔
شہباز گل کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کے گھر پر بھی چھاپہ،ویڈیو پیغام جاری


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy