Monday November 25, 2024

6.7شدت کا زلزلہ، زمین کانپ اٹھی

ندن: جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزائر میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق زلزے کے جھٹکے جنوبی بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک وانواتو میں محسوس کیے گئے ہیں۔ یورپی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 511 کلومیٹر تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

وہ عورت کبھی شوہر کے دل پر راج نہیں کر سکتی جو شوہر کے ساتھ ۔! گُر کی باتیں جو ہر پاکستانی لڑکی کو ان کی مائیں بتاتی ہیں

ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا آغاز خیبرپختونخوا سے کرنے کی تیاریاں مرحلہ وار انتخابات کا نومبر سے آغاز ہونے کا امکان

قبلہ اول میں نماز جمعہ کے اجتماع میں 50 ہزار فلسطینیوں کی شرکت فلسطینی شہری گروپوں کی شکل میں مسجد اقصی داخل

FOLLOW US