امریکی انتخابات! ٹرمپ یا جوبائیڈن ؟ دوبارہ گنتی میں کون جیتا؟ خبر آگئی

       

جارجیا(نیوز ڈیسک) امریکی رياست جارجیا میں انتخابی اہلکاروں کی جانب سے دوبارہ گنتی کی گئی جس میں جوبائیڈن کی فتح برقرار رہی اور صدر ٹرمپ کی اس حکمت عملی میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات کے دوران رياست جارجیا میں ووٹوں کی گنتی الیکٹرانک مشین سے کی گئی تھی جس میں فتح حیران کن طور پر جوبائیڈن کے نام رہی تھی کیونکہ جارجیا میں ڈیموکریٹس کو 25 سال سے شکت کا سامنا تھا۔ڈیموکریٹ امیدوار کی غیر متوقع کامیابی کے بعد جارجیا میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کیا گیا

اور اس بار مشین کے بجائے انسانی ہاتھوں سے گنتی ہوئی تاہم اس بار بھی فتح جوبائیڈن کے نام رہی۔ جارجیا میں فتح سے جوبائیڈن کے 16 الیکٹورل ووٹس کا اضافہ ہوا تھا۔جارجیا میں آخری بار ڈیموکریٹ کے امیدوار بل کلنٹن نے کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد دو بار باراک اوباما کو اس ریاست سے شکست کا سامنا تھا تاہم جوبائیڈن اس بار جارجیا میں ڈیموکریٹس کا اعتماد بحال کرانے میں کامیاب رہے۔واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں 306 الیکٹورل ووٹس لیکر جوبائیڈن کامیاب قرار پائے جب کہ ان کے مدمقابل صدر ٹرمپ کو 232 الیکٹورل ووٹس مل سکے۔ جوبائیڈن 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج اور بھارتی فوج کی شدید جھڑپ
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، 2 خواتین سمیت 3 زخمی ، ایک شہری شہید
تشویش ناک خبر، کوئٹہ میں دھماکہ، کئی پولیس اہلکار نشانہ بن گئے
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ۔۔پاک فوج کا منہ توڑ جواب،فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنادیا
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز: دشمنوں کا کاری وار ۔ پاک فوج کے 15 جوان شہید ، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا

سپورٹس
لنکا پریمئیر لیگ , شاہد آفریدی چھاگئے، چھکوں چوکوں کی بارش، 23 گیندوں پر اتنے رنز بنادیے کہ یقین نہ آئے
نیوزی لینڈ، ناخوش کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی ، 6مثبت ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو باکس میں کھانا دیا جانے لگا
دنیا کے سپر سٹار فٹ بالر میرا ڈونا کی لاش کو3دن تک کہاں رکھاجائے گا،لیجنڈ فٹبالرکے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبرآگئی
پاکستان ٹیم کا دورئہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا اب اگر کسی کھلاڑی یا آفیشل نے کوویڈ پالیسی کی خلاف ورزی کی تو پوری ٹیم کو وطن واپس بھیج دیا جائیگا:نیوزی لینڈ حکومت
پاکستانی ٹیم کے 6کھلاڑیوںکاکوروناٹیسٹ مثبت آتےہی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کیافیصلہ کردیا؟
ارجنٹینا کے عظیم سابق فٹبالر میراڈونا انتقال کر گئے

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy