اسرائیلی فوج شام اور لبنان کی سرحد پر جنگ کے لیے تیار؟ سرحدوں پر عسکری سرگرمیاں بڑھا دیں


دبئی : حالیہ مہینوں میں اسرائیلی فوج نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع شمالی علاقے میں جنگی صورت حال کے تناظرمیں عسکری سرگرمیاں بڑھا دیں ہے۔ صہیونی فوج کاکہنا ہے کہ وہ شام اور لبنان کی سرحد پر کسی بھی ٹکرائو یا جنگ کے لیے تیار ہے۔فوج کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شمالی سرحد پر تعینات فوجی یونٹیں کسی بھی خطرناک منظر نامے سے نمٹںے کے لیے خود کو تیار رکھے ہوئے ہیں۔ فوج سرحد پرموجود سڑکیں کھولنے، سیکیورٹی کے حوالے سے رکاوٹیں بڑھانیاور فیلڈ میں جنگ کے لیے تیار رہنے کی بھرپور تیاری کررہی ہے۔

بیان کے مطابق فیلڈ آرگنائزیشن کے شعبے میں حالیہ مہینوں میں شمالی سرحدوں پر انجینئرنگ یونٹیں وسیع کام ہو چکی ہیں۔ جنگی تیاریوں کا سلسلہ اب بھی ہو رہے ہیں۔ اس فریم ورک کے تحت ، سرنگ کو پتا چلانے اور ان کی نگرانی کے لیے جدید وسائل ،سینسر کے استعمال اور دیگر آلات کی تنصیب شامل ہے۔ اس کے علاوہ فوج شام اور لبنان کی سرحد پر ممکنہ محاذ آرائی کی صورت میں تربیتی مشقیں بھی کرچکی ہے۔حال ہی میں لبنان اور شام کی سرحد پر جنگ کے تناظرمیں 72 گھنٹے کی مشقیں کی گئیں۔ شام کی سرحد پر وادی گولان میں پیادہ فوج، آرٹلری اور انجینیرنگ اسکواڈ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy