2بھارتی طیارے راستہ بھول کر پاکستان کی حدود میں داخل بروقت مدد کرنے پر بھارتی پائلٹس پاکستان کے شکرگزار


اسلام آباد: غلطی سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے دو بھارتی جہازوں کو رہنما فراہم کی گئی۔ بھارتی پائلٹ پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بھارت کے دو پائلٹ اپنا راستہ بھول گئے۔ غلطی سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے پائلٹس کی جانب سے رہنمائی کی گئی ۔ جس پر بھارتی پائلٹس نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے طیارے اس طرح سے بھارتی حدود میں داخل ہوئے ہوتے تو صورتحال مختلف ہوتی۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ ایران کے کنٹرول روم سے رابطے کی کوشش کررہے تھے تو ناکام رہی ۔ پھر پاکستان سول ایوی ایشن ایکشن میں آئی ۔ پاکستان کی جانب سے انتہائی بردباری اور فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سے امدادی سامان جرمنی لے جانے والے 2 طیاروں کی رہنمائی کی ہے۔

ذرائع سی اے اے کے مطابق بھارتی طیارے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی لے جارہے تھے، بھارتی طیارے کراچی ریجن کی فضائی حدود سے گزر رہے تھے جن میں سے ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے فرینکفرٹ جارہا تھا۔ سی اے اے کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بھارتی طیاروں کو ڈائریکٹ روٹ فراہم کیا۔ خیال رہے کہ عام حالات میں کسی طیارے کو براہ راست روٹ فراہم نہیں کیے جاتا ہے تاہم پاکستان نے بھارت کی مدد کی۔ اس کے بعد بوئنگ 777 اور 787 طیارے کا ایرانی ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ نہیں ہورہا تھا جس پر سی اے اے کے ایئرٹریفک کنٹرولر نے بھارتی طیاروں کو ایک بار پھر مدد فراہم کی اور پاکستانی اے ٹی سی نے بھارتی طیاروں کا ایران کے اے ٹی سی سے لینڈ لائن پر رابطہ کرایا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی پائلٹ ابھی نندھن حملے کی غرض سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تھا جس کے بعد پاک فوج نے بھارتی پائلٹ کو زندہ پکڑ لیا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy