چین سے اسپین جانے والی وینٹی لیٹرز کی کھیپ پر ترکی نے قبضہ کرلیا


میڈرڈ: اسپین نے بتایا ہے کہ ترکی کے حکام نے وینٹی لیٹرز (مصنوعی تنفس کی مشینوں) سے بھرا ایک طیارہ قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ طیارہ چین سے ہسپانیہ جا رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کی وزیر خارجہ جونزالیس لایا نے انکشاف کیا کہ ترکی کی حکومت نے انقرہ میں طبی ساز و سامان کی ایک کھیپ کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔ چین سے خریدا گیا یہ ساز و سامان ہسپانیہ لایا جا رہا تھا۔ وزیر خارجہ کے مطابق ترکی کی حکومت نے اپنے ملک میں طبی ساز و سامان اور مشینوں کی برآمدات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اسے تشویش ہے کہ بصورت دیگر ملک میں صحت کے نظام کو برقرار نہیں رکھا جا سکے گا۔اسپین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قبضے میں لی گئی کھیپ بہت قیمتی ہے۔ اس لیے کہ کھیپ میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے 162 وینٹی لیٹر مشینیں ہیں جو انتہائی نگہداشت کے طبی یونٹوں کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy