جس ملک پر امریکہ نے پابندیاں لگائیں اسی نے کورونا کا توڑ نکال لیا۔۔!! موذی مرض سے چھٹکارہ پانے کا وقت، دنیا کو حیرت انگیز دوا کی ترسیل شروع ہوگئی


کیوبا(نیوز ڈیسک ) کیوبا سے دنیا کو بچانے کے لئے حیرت انگیزدوا کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک نے مہلک کورونا وائرس کا توڑ نکال لیا ہے۔ اس سلسلے میں کیوبن حکام نے یہ دوا بطی ماہرین کے ہمراہ دیگر ممالک میں بھیجنا شروع کر دی ہیں،کیوبا سےدنیا بھر میں کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے حیرت انگیزدوا دوا کی ترسیل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ نئی دوا سے نیا کرونا وائرس ٹھیک ہو جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دوا انٹر فیرون الفا ٹو بی ری کبنینٹ کہلاتی ہے جسے کیوبا اور چین کے سائنسدانوں نے مل کر بنایا ہے، چین میں اس دوا کا استعمال جنوری سے ہی جاری ہے۔ کیوبا نے اب یہ دوا درجنوں دیگر ممالک کو بھی اپنی طبی ٹیموں کے ساتھ فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔کیوبا کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ نئی اینٹی وائرس دوا کرونا وائرس کے علاج کے سلسلے میں نہایت کارآمد ثابت لیا۔ یہاں یہ بات واضح ہو کہ کیوبا کو امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا ہے۔اس سے قبل1980 میں ڈینگی بخار کے علاج کے لیے جدید انٹرفیرون تراکیب کا استعمال شروع کیاگیا تھا۔ اس کے بعد اسے ایچ آئی وی ایڈز،ہیومن امن پیپلوما وائرس،ہیپاٹائٹس بی، سی اور دیگر امراض میں بھی کامیاب پایا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دوا مریضوں میں وائرس کی وجہ سے ہونے والی ان پیچیدگیوں اور اضافےکو روک دیتی ہے جس سے عموماً مریض کی موت واقع ہوتی ہے۔کم ازکم پندرہ ایسے ممالک جنہوں نے کیوں سے رابطہ کرکے مذکورہ دوا کی درخواست کی ہے۔ یہ دوا کرونا وائرس کے علاج کے لیے منظور شدہ نہیں ہے تاہم اس سے مماثل وائرس کے لیے موثر ثابت ہو چکی ہے۔کیوبن کام کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے کرونا وائرس سے لڑنے میں بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔اگر امریکہ کی جانب سے 60 سال سے زائد عائد پابندیاں ہٹائی جائیں تو صحت کے شعبے پر بہت بڑا مثبت اثر مرتب ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا
افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سپورٹس
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا
مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کورونا ریلیف فنڈ میں10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
اگر آپ 1000 والی چیز 9 سو روپے میں نہیں بیچ سکتے تو کم از کم اسے 1500 میں فروخت نہ کریں
کورونا وائرس سے بے پرواہ یورپی ملک میں فٹبال میچ میں ہزاروں تماشائیوں کی شرکت
دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں دو ں گا ڈین جونزکا دوٹو ک اعلان

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy