کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ چینی صوبہ ووہان میں لاک ڈاون ختم کرنیکا فیصلہ


بیجنگ: کورنا وائرس سے متاثر ہونے والے چین کے صوبے ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈان ختم کردیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ پانچ روز سے صوبے میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جب کہ صوبہ ہوبے سے صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔ ووہان میں لگے کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کو بھی کام کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم ملازمین نے ایک دوسرے سے 2میٹر کا فاصلہ برقرار رکھ رہے ہیں۔ کارپلانٹ کو2ماہ کے سخت ترین لاک ڈاون کے بعد کام کی اجازت ملی ہے۔خیال رہے کہ کوروناوائرس چین کے صوبے ووہان سے پھیلنا شروع ہوا تھا اور اس وائرس کے سبب اب تک دنیا بھر میں 18 ہزار 900 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ چار لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے 3281 افراد ہلاک ہوئے اور81281 متاثر ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy