یواین امن مشن میں شریک پاکستانی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی نےقوم کا سرفخر سے بلند کردیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی خواتین جرات و بہادری کی عظیم مثال، اقوام امن مشن میں خدمات کا بھرپور اعتراف، بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر دستے کو انعامات سے نوازا گیا۔پاکستانی خواتین اقوام متحدہ امن مشن کے تحت کانگو میں امن کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ میجر سامعیہ رحمان کو کانگو میں بہترین کارکردگی پر اقوام متحدہ تعریفی سند عطا کی گئی۔میجر عروج عارف کو 5 گھنٹوں میں 25 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے پر پہلی ڈینکن مارچ خاتون کا اعزاز حاصل ہوا۔

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا 16 فروری سے دورہ پاکستان بھی ان خدمات کا اعتراف ہے۔امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاکستانی خواتین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین دنیا کیلئے جرات اور بہادری کی عظیم مثال بن کر ابھریں، عالمی امن کے لیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان 19 جون 2019ء کو کانگو میں خواتین دستے تعینات کرنے والا پہلا ملک ہے جبکہ اقوام متحدہ امن مشنز میں اب تک 450 خواتین خدمات انجام دے چکی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy