سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل


اسلام آباد(این این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی کے نمائندے سید عبداللہ گیلانی نے کہا ہے کہ بزرگ رہنماء شدید علیل ہیں اور عوام الناس بالخصوص علمائے کرام اور آئمہ مساجد سے درخواست ہے کہ وہ سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعبداللہ گیلانی نےاسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سیدعلی گیلانی کی صحت طویل عرصے سے گھر میں نظربندی کی وجہ سے زیادہ خراب ہوئی ہے اور وہ نقاہت محسوس کرر ہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ بزرگ رہنما کے

پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ تکلیف میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہاکہ بزرگ رہنماء کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے جو بھارت کے غاصبانہ تسلط سے جموں وکشمیر کی آزادی کیلئے ہمیشہ رہنمائی فراہم کرتی رہے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا
افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سپورٹس
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا
مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کورونا ریلیف فنڈ میں10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
اگر آپ 1000 والی چیز 9 سو روپے میں نہیں بیچ سکتے تو کم از کم اسے 1500 میں فروخت نہ کریں
کورونا وائرس سے بے پرواہ یورپی ملک میں فٹبال میچ میں ہزاروں تماشائیوں کی شرکت
دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں دو ں گا ڈین جونزکا دوٹو ک اعلان

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy