پاکستان میں بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کیلئے پہلا کار چارجنگ مرکز قائم کر دیا گیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کے لئے پہلا کارچارجنگ مرکز قائم کر دیا گیا، پاکستان کی تیل کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنی گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (جی او) گو نے اپنے آئوٹ لیٹس پر الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ کی سہولیات متعارف کرا دی ہیں، 15 مئی کو لاہور میں ایکسپو سینٹر کے قریب گو کمپنی کی ملکیت میں چلنے والے آئوٹ لیٹ پر سی او سی او ۔3 پر پہلے چارجنگ آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ گو کمپنی کے چیئرمین اور سی ای او خالد ریاض کا کہنا ہے کہ ہم اپنے گاہکوں

کو بہترین سہولیات فراہم کریں گے۔ چیف اسٹرٹیجی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر عمار علی طلعت نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ گو کا ارادہ ہے کہ موٹر ویز اور اہم قومی شاہراہوں سمیت پورے نیٹ ورک کے کلیدی مقامات پر ای وی چارجرز کو نصب کیا جائے۔ یہ ای وی مالکان کو سہولت دے گا کہ وہ بغیر کسی پریشانی کے پاکستان میں سفر کر سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy