مئی کے دوران خوفناک زلزلے، دنیا کاسٹیلائٹ نظام متاثر ، کورونا کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں ،مختلف بحرانوں ،آفات کے اثرات پوری دنیا میں کب تک رہیں گے؟معروف ماہر فلکیات کے تہلکہ خیز انکشافات


سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے معروف ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں اس سمیت مختلف بحرانوں اور آفات کے اثرات دنیا میں 2023 تک رہیں گے۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ستارے جون کے بعد سمندر میں طوفان کا سگنل دے رہے ہیں جس میں یورپ، امریکہ، برطانیہ اور ایشیائی ممالک کی سطح سات فٹ بلند ہو چکی ہے جبکہ سمندر کے ریلے سے امریکی ریاستیں لپیٹ میں رہیں گئیں اور وہاں کے صدر مزید مسائل کی دلدل میں دھنستے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے دنیا کے نقشہ

سے عمران خان، مودی،سعودی حکمرانوں کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں اور زمین میں پلیٹوں کی ہلچل سے ماہ مئی کے دوران خوفناک زلزلے شروع اور خلاء میں بحران سے دنیا کاسٹیلائٹ نظام متاثر ہونے کے خطرات منڈلارہے ہیں۔انہوں نے جون کے بعد بھارت اور پاکستان کی کشیدگی میں اضافہ اور کسی اہم شخصیت کے جاں بحق ہونے کا ستارے سگنل دے رہے ہیں۔ ماہر فلکیات نے بتایا کہ ستاروں کے اعتبار سے کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل نہیں نہ ممکن نظر آ رہا ہے اس لئے امت مسلمہ دعوت دین کو عام کرتے ہوئے استغفار کرئے اس وباء کا تدارک کسی ویکسین سے نہیں صرف اور صرف رحمت الٰہی سے ممکن ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy