افغان صدر اشرف غنی طالبان پر نرم ہو نے لگے، عید الاضحی کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا
کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدراشرف غنی نے طالبان کی