مودی ظالم ہے اور ظالم کو ظالم کہتا رہوں گا،ہربھجن اور یووراج کی ناراضی اور دوستی ختم ہونے پر کوئی افسوس نہیں
لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے ہربھجن یا یووراج سنگھ کے ساتھ دوستی ختم ہونے کا ذرہ برابر بھی دکھ نہیں، ظالم