حکومت کاایسااقدام جس پراوورسیز پاکستانیوں نے شکایات کے انبارلگادئیے
لاہور(ویب ڈیسک ) 15ہزار روپے کےبانڈزختم کرنےسےسمندرپارپاکستانی بھی پریشان ہوگئے، کورونا کے باعث پرائز بانڈ کیش کروانے پاکستان نہیں آسکتے، 30جون کے بعد کیش کروانے کی مہلت بھی ختم ہوجائے گی،