تم طلاق یافتہ ہو اس لیے ملکہ حسن کا تاج نہیں پہن سکتی پوری دنیا کے سامنے ملکہ حسن کے سر سے تاج اتار کر اسے رسوا کر دیا گیا
کولمبو : طلاق یافتہ ہونا ایسا داغ ہے کہ یہ دنیا بھر کے کسی بھی معاشرے میں عورت کو عزت کی زندگی نہیں جینے دیتا۔اس وقت سری لنکا میں مس