لاہور قلندرز کو ہرانے والا بابراعظم بھی لاہوری تھا اگلے سال بھرپور تیاری کے ساتھ واپس آئیں گے، فواد رانا
کراچی (نیوز ڈیسک) لاہور قلندرز کے فواد رانا کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کو کامیابی دلوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے بابراعظم کا تعلق لاہور سے ہے ۔