کسی کے کہنے پر گاڑی مبینہ دہشتگرد کو دی تھی جوہر ٹاؤن دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے الزام میں آج صبح گرفتار کیا گیا شخص واقعے کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے