4 سال سے ہم یتیموں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ۔ ۔ 4 بیٹیوں نے بتائی اپنے باپ سے جدائی کی ایسی داستان جس نے سب کی آنکھیں نم کر دیں
باپ کی موجودگی بچوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری ہے اور جب تک باپ مارے ساتھ نہیں ہوتے ہمیں شفقت کا، محبت اور حفاظت کا احساس ہی نہیں ہوتا،