ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پاکستانی ایکسپورٹرز کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں
کراچی(نیوز ڈیسک) ایکسچینج ریٹ میں مسلسل اتار چڑھائو نے پاکستانی برآمدکنندگان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے،روپے کے مقابلے میں ڈالرکی گرتی ہوتی قدر سے برآمدکنندگان کو بھاری نقصان