وزڈن نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان کردیا، کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں ؟ آپ بھی جانیں
لندن:وزڈن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ،ٹیم میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا ہے۔