حکومت کے 25 ایم این ایز یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے سینیٹ الیکشن میں پی پی رہنما کی جیت کا دعویٰ
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں جیتنے اور اپنے رہنماؤں کو ہارس ٹریڈنگ سے بچانے کے لیے سیاسی جماعتوں کے تمام بڑے کوششیں کر رہے ہیں۔ اسی