پاکستانی نژاد خاتون نے 6فٹ 3انچ بال عطیہ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
ورجینیا: ورجینیا سے تعلق رکھنے والی خاتون زہاب کمال خان نے منفرد عالمی ریکارڈ بناکر ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا کی لمبے ترین بال رکھنے والی 30سالہ خاتون نے 17سال کے بعد بال.