پاراچنار میں زوداردھماکا۔۔ 20افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
پاراچنار (ویب ڈیسک) پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاراچنار کے علاقے اکبر خان چوک کے قریب طوری مارکیٹ میں.