شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کرک سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید نے انتہائی قلیل مدت میں اپنے صلاحیتوں کے بل بوتے پر اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کے لیے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنا لی ہے۔ایک انٹرویو میں 19 سالہ گیند باز کا کہنا تھا کہ شعیب اختر کو دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی اور میں ان جیسا ہی تیز گیند باز بننا چاہتا ہوں۔عاکف نے کہا کہ حال میں فیصل آباد میں منعقد کئے جانے والے قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا تیز ترین گیندباز بننے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترا تھا اور ٹورنامنٹ کے دوران اپنی کارکردگی سے کافی مطمئن رہا۔ان کا کہنا تھا

کہ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوران سابق کپتان محمد حفیظ کی وکٹ لے کر بہت خوشی محسوس ہوئی۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہاں کے کوچز نے میرے ساتھ بہت محنت کی اور مجھے گیند بازی کے بنیادی اصولوں سے آگاہ کیا جس کی وجہ سے میں ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہا۔عاکف نے بتایا کہ اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران مجھے فٹنس کے فوائد کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ دور دراز علاقوں میں منعقد کئے جانے والے کرکٹ کیمپس کی وجہ سے مزید اچھے گیند باز اور بلے باز مل سکتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! بھارت کے ہوش اڑ گئے، خود آرمی چیف نے ایف 16 طیارے میں اڑان بھر لی
بریکنگ نیوز ماڈل ٹاؤن لاہور میں دھماکہ جانی نقصان کی اطلاعات
بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے2جوان زخمی
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں

سپورٹس
کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ؟صرف 8 رنز پر پوری ٹیم پولین لوٹ گئی
قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا
نعیم الحق کے بعد اہم ترین حکومتی عہدیدارقومی ٹیم کی کارکردگی پھٹ پڑی، کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیے
ایک یا دو ٹیسٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر رائے قائم کرنا درست نہیں، وقار یونس
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان کرکٹ بورڈ کا حیران کن ردعمل، عوام کو صبر کی تلقین کردی
ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے کھلاڑیوں کو کیسے رکھا جاتا ہے ،سابق پی ایس ایل کوچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy