اسے کہتے ہیں ’’ ہر میدان میں سرپرائز دینا۔۔۔‘‘ پاکستان نے اسرائیل کو بد ترین شکست دے دی، قوم کے لیے خوشخبری


انتالیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے کھیل کے میدان میں مسلمانوں کے دشمن اسرائیل کو عبرت ناک شکست دے دی، ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اور ایک اور کھیل کے میدان میں اسرائیل کو شکست دے دوچار کر دیا ہے۔اس مرتبہ پاکستان نے اسنوکر کے کھیل میں اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا ہے۔ مایہ ناز پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں اسرائیل کے کھلاڑی شاکر روبرگ کو شکست سے دوچار کیا۔ محمد آصف نے ناصرف اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دی بلکہ ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بھی بنا لی ہے۔ محمد آصف نے اسرائیلی کھلاڑی کیخلاف بیسٹ آف نائن کا مقابلہ 3-5 سے اپنے نام کیا۔ اب پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف آسٹریلیا کے جیمز مفسڈ سے مقابلہ کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy