بڑی خوشخبری: پاکستان کو پہلی بار ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ٹورنامنٹ کب شروع ہو رہا ہے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا


لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کو پہلی مرتبہ کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے ،لاہور 12 جنوری سے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی کبڈی فیڈریشن نے بھی ہاں کر دی ہے۔ بھارت علاوہ ایران ،امریکہ ،آسٹریلیا اور کینیڈا بھی شریک ہوں گے . کینیا ، ناروے ، نیوزی لینڈ اور جرمنی نے بھی ورلڈ کپ کبڈی میں شرکت کی خواہش کا اظہار کر دیاہے

.پاکستان کبڈی فیڈریشن حکام آج ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے بھی دروازے آہستہ آہستہ کھلنا شرو ع ہو گئے ہیں اور حال ہی میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے تھے جسے دیکھنے کیلئے پاکستان کی عوام بڑی تعداد میں سٹیڈیم پہنچی جبکہ اس موقع پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق پہلی بار پاکستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی جب کہ کینیا، ناروے، نیوزی لینڈ اور جرمنی کی شرکت بھی متوقع ہے۔ بارہ سے انیس جنوری تک مجوزہ اس ایونٹ کے لیے غیر ملکی ٹیموں کو دعوت نامے چند ہفتے پہلے بھیجے گئے تھے اور پاکستان کبڈی فیڈریشن حکام آج ورلڈ کپ کا باقاعدہ شیڈول جاری کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں
تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں
پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی
دہشتگردوں نے وار کر دیا۔۔۔!!! یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، شہادتوں کی اطلاعات

سپورٹس
پی ایس ایل 5میں ڈیل سٹین کی انٹری۔۔۔ سب کے پسندیدہ باؤلرکس ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں؟ جانئے
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان : بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔ سن کر ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کا دل خوش ہو جائے گا
قومی ٹیم میں شمولیت کی بڑی رکاوٹ بھی ختم , عدالت نے بلے باز شرجیل خان کے حق میں بڑا فیصلہ سُنادیا
”محمد عامر شروع میں اور وہاب ریاض آخر میں۔۔۔“ مصباح نے ایسا کیوں کہا؟ کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی
شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی
بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ،مسلم بھارتی کرکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چپ سادھ لی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy