آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزام میں 3’’پاکستانی‘‘ کرکٹرز پر پابندی عائد کر دی


دبئی (نیوز ڈیسک) دنیائے کرکٹ میں بھونچال، آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزام میں 3 “پاکستانی” کرکٹرز پر پابندی عائد کر دی، متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹرز محمد نوید، قدیر خان، شیمان انور بٹ کو معطل کرتے ہوئے 16 روز کے اندر جواب جمع کرونے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے 3 پاکستانی نژاد کرکٹرز کو فوری معطل کر دیا ہے۔جن کرکٹرز کو معطل کیا گیا ہے ان میں محمد نوید، قدیر خان، شیمان انور بٹ شامل ہیں۔

محمد نوید متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔ آئی سی سی اعلامیہ کے مطابق تینوں کرکٹرزکو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قدیرخان پربکیوں سےروابط اورمعلومات فراہم کرنےکاالزام ہے۔ کرکٹرشیمان انوربٹ پربھی ٹی ٹوینٹی کوالیفائرزمیں کرپشن پرراضی ہونےکاالزام ہے۔ جبکہ متحدہ عرب امارات کے کپتان محمد نوید پر ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ پررضامندی کےالزامات ہیں۔ تینوں کرکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان پر عائد الزامات سے متعلق 16 روز کے اندر جواب جمع کروایا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق
بلوچستان میں دھماکہ، پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے

سپورٹس
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب
اسے کہتے ہیں ہمدردی۔!!! ٹینس کی دنیا کی نامور کھلاڑی ’’ماریا شراپووا‘‘ نے اپنی سب سے قیمتی چیز پاکستان کیلئے قربان کردی
ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا
خوش آمدید۔!!! قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں خوشیوں کا سماں۔۔۔ مٹھائیاں تقسیم، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا
شاہد آفریدی کو ہمارے ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے، اپنے ملک کی خاطر بندوق اٹھانے والا پہلا شخص ہوں گا، ہربھجن سنگھ شدید مشتعل
آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی قربانی معروف آسٹریلوی کرکٹر نے بڑی پیش گوئی کردی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy