حسن علی کی فٹنس کاجائزہ مکمل , آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ جانئے


لاہور: فاسٹ باﺅلر حسن علی کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز نہ کھیل سکے اور اب ان کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔گزشتہ دو روز میں حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا لیکن اس دوران فاسٹ باﺅلر کی تکلیف بڑھتی ہوئی دکھائی دی اور وہ باﺅلنگ اور ویٹ ٹریننگ بھی نہ کر سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کا امکان تقریباً ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شرکت کا امکان نہیں ہے۔

فاسٹ باﺅلر حسن علی کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے سینٹرل پنجاب کی 16 رکنی ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط رکھی گئی تاہم ان کی فٹنس پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی ،لاہور میں کام جاری ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اگلے ہفتے سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ پاکستان نے آسٹریلیا میں سیریز کے پہلے مرحلے میں تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں ، سیریز کا آغاز 3 نومبر سے ہو گا جس کے بعد دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں
تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں
پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی
دہشتگردوں نے وار کر دیا۔۔۔!!! یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، شہادتوں کی اطلاعات

سپورٹس
پی ایس ایل 5میں ڈیل سٹین کی انٹری۔۔۔ سب کے پسندیدہ باؤلرکس ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں؟ جانئے
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان : بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔ سن کر ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کا دل خوش ہو جائے گا
قومی ٹیم میں شمولیت کی بڑی رکاوٹ بھی ختم , عدالت نے بلے باز شرجیل خان کے حق میں بڑا فیصلہ سُنادیا
”محمد عامر شروع میں اور وہاب ریاض آخر میں۔۔۔“ مصباح نے ایسا کیوں کہا؟ کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی
شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی
بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ،مسلم بھارتی کرکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چپ سادھ لی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy