باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا


اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی باکسر محمد وسیم دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد وسیم نے دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے اپنی کامیابی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے نام کی تھی۔محمد وسیم کامیابی کے بعد وطن واپس آئے تو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کے استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ ہی نہیں پہنچا اور محمد وسیم نجی

کمپنی کی ٹیکسی سروس پر روانہ ہوئے۔ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ میں نے وطن عزیز اور قوم کے لیے محنت کی ہے، دبئی میں مقابلے سے قبل افریقی مدمقابل سے بھی مقابلہ جیتا تھا، مزید مقابلے بھی جیت کر تاریخ رقم کروں گا اور اپنے ملک کا نام روشن کرتا رہوں گا، ٹاپ 5میں آکر ورلڈ ٹائٹل کے لیے مقابلہ کروں گا، پاکستان میں ورلڈ ٹائٹل میچ کے لیے کوشش کررہا ہوں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
سرحد پر فائرنگ، گولہ باری ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً منہ توڑ جواب دیدیا
فضل الرحمن کا آزادی مارچ ہوگا یا نہیں ؟ اسلا آباد ہائیکورٹ نے درخواستوں پرحیران کن فیصلہ سنادیا
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرحملہ کردیا، بلااشتعال فائرنگ،دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ،متعددزخمی
صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ
میں ترکی کو تباہ وبرباد کرنے کیلئے تیار ہوں
بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے صرف 2میزائلوں کی رینج میں!ایٹم بم پھٹنے کے بعد 10 سیکنڈ کے اندر کیا ہوگا؟سائنسدانوں نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

سپورٹس
ٹیسٹ سیریز ہو گی اور ضرور ہو گی ۔۔۔ سری لنکا سے ایسا اعلان ہو گیا کہ شائقین کرکٹ کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزام میں 3’’پاکستانی‘‘ کرکٹرز پر پابندی عائد کر دی
سری لنکن کرکٹ بورڈ نےپاکستان میں ٹیسٹ سریز کھیلنے سے صاف انکار کردیا
حسن علی کی فٹنس کاجائزہ مکمل , آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ جانئے
کھلاڑی مصباح الحق کیخلاف بغاوت پر اُتر آئے کپتان سرفراز احمد سمیت کس کس کھلاڑی کا رویہ درست نہیں ہے؟
شین واٹسن شرم سے پانی پانی۔۔غیر اخلاقی تصاویر سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال کرکٹر کو معافی مانگنا پڑ گئی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy